اُٹھو!مہاجرو ! اُٹھو

میں حرام کاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس شخص سے منہ لگنا نہیں چاہتا اس لئے جواب نہیں دوں گا ۔ شیطان یا اس کی ذریت سے مکالمے کا مجھے کوئی شوق نہیں۔​
اسی لیے بار بار یہی پیغام دھرایا جا رہا ہے ۔ جیسے بچہ اپنے والد سے روٹھ جائے تو بار بار دھراتا رہتا ہے ۔ جائیں میں آپ کے ساتھ نہیں بولتا ۔ جائیں میں آپ سے نہیں بولتا ۔ ویسے اگر والد صاحب خود ہی بات اگنور کر دیں تو دوبارہ بچے کو خاموش رہنا چاہیے نہ کہ بار بار والد کے سامنے آکر انہیں کہتا رہے کہ جائیں میں نہیں بولتا ۔

ویسے بھی آپ سے مکالمے کی درخواست کسی نے دائر نہیں کی ہے ۔
جہاں تک گالیوں کی بات ہے تو آپ کی اعلی ظرفی ہے ورنہ رائے کا مختلف ہونا آپ کا اور ان سب کا مساوی حق ہے جو آپ سے متفق نہیں
 

مخلص انسان

محفلین
کراچی میں پیدا ہونے والا پٹھان کا بچہ پٹھان ہی کہلاتا ہے سندھی نہیں ۔۔۔ کیوں ؟؟
جب 70 سال بعد بھی آپ سندھی پنجابی بلوچی اور پٹھان ہو تو ہم مہاجر کیوں نہیں ہوسکتے
لفظ مہاجر اب ہماری پہچان ہے اور ہمیں یہ پہچان الطاف حسین نے دی
اگر ہمیں مہاجر ہونے پر فخر ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں ہمیں پاکستان سے پیار نہیں
جتنے آپ پاکستانی ہو اتنے ہم بھی
آپ خود کو پنجابی پٹھان بلوچی سندھی کہلوانا چھوڑ دو پھر ہم بھی خود کو مہاجر کہنا چھوڑ دینگے
 
Top