او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

مغزل

محفلین
برادرِ عزیز نویدظفرکیانی بھائی یہ ایڈوب ان ڈیزائن سی ایس فائیو کی فائل ہے ۔
لگ بھر ڈیڑھ جی بی پر مشتمل یہ سوفٹویر ہے ، اور گرافکس ڈیزائنگ میں میرے بھی استعمال میں ہے۔
(اتفاق سے ابھی بھی ایک ڈیزائن بنا رہا ہوں ) :p
ڈی وی ڈی کی شکل میں قانونی خرید تقریبا 4500 روپے ہے ۔۔
ویسے حکم کیجے گا اگر میں کام آسکوں آپ کے تو۔۔ مجھے خوشی ہوگی ۔۔
 
معذرت خواہ ہوں لیکن میں گاہے بگاہے تاکا جھانکی کرتا رہا ہوں۔۔۔میں بہرحال متجسس تھا۔ آپ نے45000 روپوں کی پھبتی جو کسی تو لنگوٹ سنبھالتا ہوا بھاگ لیا۔
 

مغزل

محفلین
نویدظفرکیانی بھیّا یہ کارِ ادارت و تدوین میرے پاس بھی نہیں :) ، بہر حال حکم کیجے اور چاہیں تو فائل ارسال کردیجے میں مناسب فائل فارمیٹ میں محفوظ کر کے ارسال کردیتا ہوں۔۔
www.4shared.com بہترین ذریعہ ہے ۔ ارسا ل کرنے کا ۔۔۔
 
Top