http://www.youtube.com/watch?v=l0CvTnpYsP8
قیصرانی لائبریرین اگست 27، 2006 #2 اس گانے کے بول یہ رہے میری آنکھوں میں اب تیرے ہی خواب ہیں میرا دل تجھ سے ملنے کو بے تاب ہے ان ہواؤں میں تیرا یہ سایہ ہر جگہ تیرا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ ڈھونڈتی ہیں تجھے یہ نگاہیں میری جان لے لے نہ میری یہ چاہت تیری تیری یادوں نے مجھ کو رلایا ہر جگہ ترا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ تو حسیں چاندنی تو میری ہر خوشی تیرے بن جینا مشکل میرے ہم نیشیں تو حسیں چاندنی، تو میری ہر خوشی میں نے خوابوں سے تجھ کو چرایا ہر جگہ ترا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ
اس گانے کے بول یہ رہے میری آنکھوں میں اب تیرے ہی خواب ہیں میرا دل تجھ سے ملنے کو بے تاب ہے ان ہواؤں میں تیرا یہ سایہ ہر جگہ تیرا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ ڈھونڈتی ہیں تجھے یہ نگاہیں میری جان لے لے نہ میری یہ چاہت تیری تیری یادوں نے مجھ کو رلایا ہر جگہ ترا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ تو حسیں چاندنی تو میری ہر خوشی تیرے بن جینا مشکل میرے ہم نیشیں تو حسیں چاندنی، تو میری ہر خوشی میں نے خوابوں سے تجھ کو چرایا ہر جگہ ترا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #3 اسی سنگر کے مزید گانے آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا پھر ہاتھ میں شراب ہے چاہت دیس سے چپکے چپکے سب کو معلوم ہے شراب چیز ہی ایسی ہے کیا تم مجھ سے دوستی کرو گے گھونگھٹ کو مت کھول مے خانے سے شراب سے نہ کجرے کی دھار
اسی سنگر کے مزید گانے آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا پھر ہاتھ میں شراب ہے چاہت دیس سے چپکے چپکے سب کو معلوم ہے شراب چیز ہی ایسی ہے کیا تم مجھ سے دوستی کرو گے گھونگھٹ کو مت کھول مے خانے سے شراب سے نہ کجرے کی دھار