اوپیرا میں اردو پیڈ

الف عین

لائبریرین
محفل کا اردو پیڈ اب اوپیرا میں کام کرتا ہے جو ورژن آٹھ تک کام نہیں کرتا تھا. دفتر کے ایک دوسرے سسٹم میں اوپیرا 9 اعشاریہ 52 انستال کیا تو دیکھا کہ درست ہے سوائے ان مسائل کے
بیک سپیس کام نہیں کرتا.
نیویگیشن ایروز کام نہیں کرتے.ہوم اینڈٔ
کنٹرول کے ساتھ بھی کرسر حرکت نہیں کرتا. سلیکشن بھی محض ماؤس کے ساتھ ممکن ہے. ورنہ الٹا موومینٹ ہے، یعنی کنٹرول شفٹ کے ساتھ بایاں ایرو دبایا جائے تو دایاں لفظ سلیکٹ ہوتا ہے.
وقفہ کام نہیں کرتا. اس کی جگہ انگریری کا ہی فل سٹاپ ٹائپ ہوتا ہے...... یہاں ہی دیکھ لیں............
البتہ پوسٹ میں بھی نفیس ویب نسخ نظر آتا ہے جب کہ دوسرے براؤزرس میں کم بخت اردو نسخ ایشیا تائپ ہی دکھاتا ہے پوسٹ پیج میں.
 
Top