ضمیر

محفلین
السلام وعلیکم!

محترم یہ سافٹ وئیر ویسے تو بہت اچھا ہے لیکن اس میں بہت سے شہروں (افریقہ کے خاص طور پر) کے کوآرڈینیٹس صحیح نہیں ہیں۔ میں نے افریقہ کے ایک ملک کانگو کے شہر Tshikapa کا دیکھا تو اس کی ویلیو منفی ہونی چاہیئے جو کہ نہیں ہے اور نہ ہی اس میں تدوین ہو رہی ہے۔ کانگو کے اکثر شہروں کی ویلیو منفی میں ہے جو کہ اس میں مثبت ہے۔ اس کی تصحیح ہونی چاہیئے ورنہ اوقات اور قبلہ صحیح نہیں ہوں گے اور پھر ہم جیسے لوگ جو وہاں رہ رہے ہیں ان کے لئے بے کار ہے یہ پروگرام۔
 
Top