اور وینا ملک سہم گئی

اگر مولوی صاحب ملٹی ٹاسکنگ(MultiTasking) کرسکتے ہیں تو دونوں کو وگرنہ کسی ایک تو کرنا ہی تھا
فی الحال تو وینا نے مولوی صاحب کو قابو کیا ہوا ہے۔
ویسے میرے خیال سے اس دھاگے کو ختم کردینا چاہئے۔ کیونکہ یہ عورت اس لائق نہیں کہ کسی مہذب محفل میں اس کا تذکرہ کیا جائے۔
 
Top