اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

پپو

محفلین
نہ ہو دیں سیاست میں تو رہ جاتی ہے چنگیزی !

سیاسی "علماء" کے ڈانڈے بھی بالاخر انھی سے جا ملتے ہیں اور ان کے سیاسی "علماء" سے
وسلام
بھائی طالوت ''ہودیں سے الگ سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی''
علامہ کا شعر ہے ذرا درست فرمالیں‌
نکاح کی کیا چیز ہے بندگان خدا یہاں تو تھوڑی سی غلطی کرنے پر عورت بھی ٹوٹ جاتی ہے بلکہ جل جاتی ہے کاٹ دی جاتی ہے زندہ دفنا دی جاتی ہے کتوں کے آگے ڈال دی جاتی ہے یہ معاشرہ ہے مردوں کا اور اس میں مرد مادر پدر آزاد ہیں ہر گناہ کے لیے ہر فصیلے کے لیے
 

شہزاد وحید

محفلین
آج کل کی پڑھی لکھی دنیا میں ہر ایک کی عقل تقریبا اتنا کام تو کر سکتی ہے کہ وہ یہ سمجھ لے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ ویسے بھی تحقیق کے لیئے ہر چیز تحریر میں بھی موجود ہے۔
 
Top