ان پیج 3 میں اردو کے ہندسے لکھنا

نویدظفرکیانی نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 10, 2020

  1. نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان پیج 3 میں اردو گنتی کے ہندسے کیسے لکھے جا سکتے ہیں۔ بڑی کوشش کی لیکن کچھ پلے نہیں پڑا۔ کوئی مدد کر سکتا ہے۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,912
    ان پیج کا فونیٹک کیبورڈ اردو ہندسے لکھ سکتا ہے۔
    [​IMG]
    Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows
     
  3. نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت شکریہ جاسم صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر