ان پیج کا ایک مسئلہ

شیر خان

محفلین
ان پیج 3 میں جب بھی ریلنگ لکھنے کی کوشش کی جاتی ہے ، ان پیج "ریکنگ" لکھتا ہے ۔
اس مسئلے کو کیسے حل کیا جائے ؟
 
ایم ایس ورڈ میں اردو لکھنے کا آپشن ہے؟ اگر ہے تو اس میں لکھ کر دیکھیں۔ کیونکہ انپیج 3 بھی اسی یونیکوڈ طریقہ پر لکھتا ہے۔
 
Top