ان پیج خطوط ۔۔۔

طلحہ بٹ

محفلین
لسلام علیکم
کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پیج کی خطوط کہاں سے مل سکتی ہیں ؟؟
ان پیج میں جو ہیں ان خطوط کے علاوہ خطوط درکار ہیں
خصوصی طور پر کوئی قرآن شریف کے رسم الخط سے ملتی ہو تو وہ بھی
شکریہ
 

فرید احمد

محفلین
اب بس کریں

میری گذارش ہے کہ امپیج کے خطوط آپ کو نہ مل سکیں گے ، الا یہ کہ اس کے موجدین کچھ کرم فرمائی کریں، لیکن وہ اگر اتنے فراخ دل ہوتے تو پروگرام کو پہلے سے ہی اتنا عام اور سہل بناتے کہ وہ ذاتی استعمال کے علاوہ ویب بنانے میں بھی کام آتا۔
 

طلحہ بٹ

محفلین
إلى الله المشتكى
---------
ویسے ان پیج والوں کو سوچنا چاہئے کچھ نہ کچھ
کیونکہ ان پیج کا جو ریٹ ہے وہ عام آدمی نہیں خرید سکتا
 

الف عین

لائبریرین
ان پیج فانٹس کی بہ نسبت کہیں زیادہ فانٹس یونی کوڈ فانٹس ہیں۔ وہ چاہے مائکروسافٹ کء عربی فانٹس کا سیٹ ہو چاہے اردو لائف ڈاٹ کام کے۔ دوسری بات یہ کہ نستعلیق میں تو دوسرا فانٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ صرف نسخ میں ہی دوسرے فانٹس ممکن ہیں۔
 
Top