ان فنکس ھاٹ فور کے یو ایس بی ڈرائیور چاہیے

احسان اللہ

محفلین
میرے پاس ۔۔ان فنکس ھاٹ فور ۔۔۔ھے
اس کے۔۔ یو ایس بی ۔۔کے ڈرائیور ۔۔چاہیے
تاکہ کمپیوٹر سے کچھ مواد اس میں ڈالا جا سکے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top