ان- بیان ایبل خوشی ، اور ان-فراموش ایبل مشاعرہ (انور مسعود -یونیورسٹی آف گجرات میں )


ان- بیان ایبل خوشی ، اور ان-فراموش ایبل مشاعرہ
انور مسعود -یونیورسٹی آف گجرات میں

پہلا قطعہ
اس بیان بھی تو ضروری ہے دوستوں
یہ واقعہ ہے عشق ومحبت کے باب کا

سوہنی گھڑے کے ساتھ مدت سے ہے منتظر
بھارت نے روک رکھا ہے پانی چناب کا

دوسرا قطعہ
بھولے سے ہوگئی ہے اگرچہ اس سے یہ بات
ایسی نہیں ہے یہ بات اسے بھول جائیے

ہے کس بلا کا فوٹوگرافر یہ ستم ظریف
میت سے کہہ رہا ہے ذرا مسکرائیے
 
Top