انگلینڈ بمقابلہ ساوتھ افریقہ: پہلا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
افریقہ نے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے فی الحال کافی بهاری رہا ہے.
انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں339 رنز بنائے اور چه وکٹوں کا خسارہ اٹهایا.
مورگن نے 107 رنز کی شاندار اننگز کهیلی جبکہ معین علی 77 رنز پر ناٹ آوٹ رہے.
 

ابن توقیر

محفلین
اس وقت افریقہ 120 رنز پر 1 وکٹ کے خسارے پر ہے.ہاشم آملہ جی 63 پر کهیل رہے ہیں جبکہ فاف 48 پر ناٹ آوٹ ہیں.
اپ ڈیٹ:۔
رات کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے 72 رنز سے فتح اپنے نام کی تھی۔
 
آخری تدوین:
Top