انگلش ناول اردو زبان میں سنیئے ....ڈاون لوڈ کیجیئے.....

فاروقی

معطل
بہت سے لوگوں کو انگلش ناول پڑھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن انگریزی زبان سے ناواقفیت کی بنا پر خود کو کوسنے کے علاوہ کچھ نہین کر پاتے ........یہ ایک سایٹ ہے جہاں سے آپ انگریزی ناول آڈیو میں ڈاون لوڈ کریں اور سنیں انہیں اردو زبان میں ..............آپ انہیں موبائل میں سیو بھی کر سکتے ہین اور ٹائم ملتے ہی سن سکتے ہیں ..........دیکھیے سائٹ اور ڈاون لوڈ کیجیئے اور میرا شکریہ ادا کیجیئے........

LINK
 

عزیزامین

محفلین
گو کہ میں نے اس سایٹ کو چیک نہیں کیا پر یہ ایک عمدہ شیرنگ ہے وقت ملے ہی چیک کروں گا مجھے نہیں امید تھی ترجمے میں اتنی جلدی اتنی کاوش ممکن ہے شکریہ فاروقی جی
 

شہزاد وحید

محفلین
اس سائٹ سے میں پہلے ہی واقف ہوں۔ لیکن ایک بات ہے چھوٹے بچوں کی طرح کسی سے کہانی سننے کی بجائے خود کہانی پڑھنے کا سواد اور ہی ہے۔ میری تو خیر انگریزی ٹھیک ہے۔ سینکڑوں انگریزی ناولز کو ٹھکانے لگا چکا ہوں۔
 
Top