انگریزی فورم میں ایڈیٹر کا مسئلہ

نبیل

تکنیکی معاون
جی بہتر، مسئلے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ :)
تعبیر نے کئی دن پہلے اس مسئلے کی نشاندہی کی تھی لیکن میں بوجوہ اسے ٹھیک نہیں کر پایا تھا۔ میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ ان کا غصے بھرا ذپ موصول ہوگا۔ :)
 
Top