انڈین رکشہ ڈرائیور کی امریکن بیوی۔ انجام دونوں کی زندگی کا خاتمہ

یہ تو پہلے ہی کہیں پڑھا تھا کہ امریکی تنخواہ سب سے اچھی مگر امریکن بیوی سب سے بری ہوتی ہے
پر یہ شاید بنٹی نے نہیں سنا تھا۔ اس رکشہ ڈرائیور نے شادی کے بعد کچھ ہی عرصے میں اپنی بیوی کو قتل کرکے خود کو بھی مار لیا

اس کے اعتراض تھے
But the Indian Express newspaper reported that Sharma accused his wife of smoking too much and "talking to other men."

لنک
بے چارہ
سچ ہے مشرق مشرق ہے۔ اور مغرب مغرب
 
Top