انڈیا نیوز

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انڈیا نیوز پر ابھی ابھی ایک خبر چل رہی ہے کہ انڈیا پولیس نے ایک ہفتے میں تین پاکستانی جاسوس پکڑے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
انڈیا کے فلاں شہر کے فلاں علاقے میں 4 لوگوں کو بخار آگیا۔

اس میں پاکستان خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوسکتا ہے:rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جو جاسوس پکڑے گے ہیں ان میں سے ایک نے تسلیم کیا ہے کہ وہ جاسوس ہے
ان کے چہرے نہیں دیکھائے گے ان کے چہروں پر کپڑا رکھا گیا ہے ایک کی آنکھیں دیکھائی گئی ہیں
ایک کی تصویر دیکھائی گئی ہیں لیکن صاف نہیں دیکھائی کیوں کہ تصویر سے لگ رہا تھا کہ وہ تصویر کسی پاکستانی کی نہین‌ہو سکتی
 
Top