انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے ؟

سبیل

محفلین
دوستو!
السلام علیکم!
انپیج ماہرین سے یہ پو چھنا ہے کہ انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے کیونکہ انپیج کے پرانے ورژن میں تو ایڈٹ میں یہ سہولت موجود ہے لیکن انپیج 3 میں بہت تلاش کیا ایسی سہولت ملی نہیں
 

حسیب

محفلین
وعلیکم السلام
ان پیج ۳ میں وہی کی بورڈ استعمال ہوتا ہے جو آپ کے سسٹم میں انسٹال ہو. آپ اپنا مطلوبہ کی بورڈ انسٹال کر لیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top