انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

طمیم

محفلین
ایک دو ویب سائٹس کا مجھے بھی پتہ ہے جن پر لائیو سٹریم ہوتی ہے اور وہ اشتہارات سے تقریباً صاف ہیں
www.bolytv.com
www.roshantv.com
اشتہارات کی وجہ سے ہی لائیو سٹریم کے ڈائریکٹ لنک تلاش کررہا ہوں۔ کیونکہ ان ویب سائٹس پر اشتہارات ایسے آرہے ہیں جیسے آن لائن گیمز وغیرہ یا چیٹ فورمز وغیرہ اور ان اشتہارات میں مختلف آوازیں ہوتی ہیں جو کہ ٹی وی چینل کی آواز ڈسٹرب کرتی ہے ۔
 
آپ جو لنک دے رہے ہیں وہ تو چینلز کی آفیشل ویب سائٹس مہیا کر رہی ہیں جبکہ عام ویب سائٹس پر اشتہار نہیں ہونگے تو اور کیا ہوگا
 

طمیم

محفلین
یہاں یورپ میں لوگ کارڈ شیئرنگ رسیورز بھی استعمال کرتے ہیں۔ جس سے سٹریمنگ کی بجائے ڈائریکٹ سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ سے ہی ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top