انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

تو کیسے کرتے ہیں ڈاؤن لوڈ ؟
میرے کمپیوٹر پر یہی "ایم ایس آئی" فائل کام کرتی ہے۔
"ایم ایس آئی" فائل اصل میں "مائیکروسافٹ انسٹالر پیکج" کا مخفف ہے۔
آپ کی رجسٹری میں اسے کھولنے والا حصہ خراب لگتا ہےاسی لیے میں نے رجسٹری والی ٹپ دی تھی
آپ اوپن آفس بھی استعمال کر سکتی ہیں۔یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یہ ایگزی فائل ہے۔آرام سے کھل جائے گی اور اوپن آفس انسٹال ہو جائے گا

http://www.openoffice.org/download/?utm_expid=57643286-6
 
لو جی میرا مسلہ تو حل ہوگیا۔ ڈی وی ڈی خرید لی خوش ہو جائیں لگ گئے پیسے میرے

لیں جی ، ہم نے تو سر توڑ کوشیش کر دی آپ کو سمجھانے کی ، اب آپکا کمپیوٹر ہی ضدی ہے تو ہمارا کیا قصور، آپ نے 25 روپے خرچ کر دیئے ورنہ ہم تو چائے کے ایک کپ پر ہی خوش ہو جاتے :laugh:
 
Top