زیادہ بہتر ہے کہ پوری ویڈیو دیکھ ہی لیں۔۔۔۔خلاصہ لکھ دیجئے کہ کم ہی لوگ اس طرح کی پوری وڈیو دیکھ پاتے ہیں![]()
پہلے نو من تیل لایا جائے، پھر رادھا ناچے پھر جا کر دیکھا جائے کہ کیا ہوگازیادہ بہتر ہے کہ پوری ویڈیو دیکھ ہی لیں۔۔۔۔
مراسلہ نمبر 3 ملاحظہ کیجیےپہلے نو من تیل لایا جائے، پھر رادھا ناچے پھر جا کر دیکھا جائے کہ کیا ہوگا![]()
جی، میں دیکھ چکا ہوں، لیکن ہماری سیاست کے رسوم و رواج کو دیکھتے ہوئے بہت مشکل لگ رہا ہے کہ یہ سب پورے ہوںمراسلہ نمبر 3 ملاحظہ کیجیے