احمد ندیم قاسمی انسان

تلمیذ

لائبریرین
یہ تو آپ نے بالکل میرے والی بات کہی۔۔۔ جس دوست کی بھی کال آئے میں بھی اسے یہی کہتا ہوں "دیکھیں۔۔۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ابھی میں نے آپ کو ہی کال کرنے کے لیے فون اٹھایا تھا اور آپ کی کال آ گئی" :laughing:

آپ دونوں دوستوں کی پیار بھری بات چیت میں مخل تو نہیں ہونا چاہتا ، بس اتنا عرض ہے کہ فیصل عظیم فیصل صاحب نے اس کیفیت کو اپنے ٹیلی پیتھی سے متعلق دھاگے میں ٹیلی پیتھی کے ایک تجربے کا نام دیا ہے۔ تو ثابت ہو اکہ ان کی تحقیق درست ہے۔
 

سید زبیر

محفلین
خوش رہیں عاطف بٹ صاحب !
خدا کے ذہن کا فن پارۂ عظیم ہوں میں
تمام دہر کا دولھا ہوں میں۔۔۔ ندیم ہوں میں
بہت عمدہ شراکت ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
 
Top