انسانی حقوق کے چمپیئن
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #2 بالکل درست کہا۔ لیکن چین نے جواب میں کچھ مختلف بات کہی تھی میرے پاس ہے چین کا جواب۔ اگر کبھی پی سی سے مل گیا تو لکھ دوںگا
بالکل درست کہا۔ لیکن چین نے جواب میں کچھ مختلف بات کہی تھی میرے پاس ہے چین کا جواب۔ اگر کبھی پی سی سے مل گیا تو لکھ دوںگا
س سیمل محفلین ستمبر 2، 2006 #3 انہیں تنقید کے سوا آتا ہی کیا ہے؟۔۔۔ خود قاتل اور سب کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #4 حملہ دفاع کی سب سے بہترین شکل ہے۔ یعنی اگر آپ نے پہلے الزام تراشی کی تو اگلے کو اپنی فکر پڑ جائے گی اور وہ آپ پر الزام لگانا بھول جائے گا
حملہ دفاع کی سب سے بہترین شکل ہے۔ یعنی اگر آپ نے پہلے الزام تراشی کی تو اگلے کو اپنی فکر پڑ جائے گی اور وہ آپ پر الزام لگانا بھول جائے گا