اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

ایسے کیمرے بنانے کی کمپنی کھول لیں۔
کمپنیاں تو ایسی بہت بنی ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی کیمروں میں یہ ٹیکنالوجی بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔
security_240_ir.jpg

آپ کو کیمرے کے لینز کے ارد گرد جو ایل ای ڈیز نظر آرہی ہیں اندھیرے میں دیکھنے کے لئے ہی ہیں۔:)
 
ارے نہیں۔ بہت آسان لگا۔ میرا مطلب تھا ساقی۔ بابا اتنے آسان سے کام سے بھی جی چرا رہے ہیں۔ :p

آج تو خوب کلاس لے لی ہم نے اپنے دوست کی۔ :)
ساقی۔ بابا کافی عرصے سے محفل پر نظر نہیں آئے :) شاید انہوں نے دبئی جانا تھا تو جا کر مصروف ہوگئے ہوں گے
 

عبد الرحمن

لائبریرین
جی بابا بتارہے تھے مجھے بھی۔ آج پوچھتا ہوں فون کرکے کیا پروگریس ہے۔ گجرات میں بیٹھ کر الو تو نہیں بنارہے؟ :)
تو آپ کے پاس نمبر ہے۔ مجھے بھی سکائپ پر ان کا نمبر بھیجیں اور ان کا احوال مجھے اور میرا سلام انہیں پیش کریں :)
 

محمد سعد

محفلین
سعد بھائی اپنے سائنسی فورم پر بھی لگادیجئے۔ :)
سر جی، "فورم" کے لفظ پر غور کریں۔ فورم پر لوگ خود اکاؤنٹ بنا کر تحریر ارسال کر سکتے ہیں، جیسے آپ نے یہاں ارسال کی۔ ;) اور یہ ہم دونوں کے لیے بہتر بھی ہو گا۔ تحریر آپ کے نام سے آپ کی مرضی کے مطابق آئے گی اور کسی کو یہ بھی نہیں لگے گا کہ میں نے نقل ماری ہے۔ :D
 
Top