انتقال پرملال: ڈاکٹر ولادی میر ایوانوف

آبھی ابھی خبر ملی ہے کہ ہمارے استاد مشھور مائیکروبائیولوجسٹ ڈاکٹر ولادی میر ایوانوف کا یوکرائن میں کووڈ سے انتقال ہوگیا ہے۔
وہ ایک عرصہ تک سنگاپور ، یو ایس اور یوکرائن میں کام کرتے اور پڑھاتے رہے۔ ایک نفیس انسان
 
Top