انتخاب علامہ طالب جوہری۔۔۔۔تبصرہ،استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نوید صادق

بہت اچھا لگا علامہ طالب جوہری کا کلام دیکھ کر !

کیا آپ کے پاس یہ مجموعہ موجود ہے ؟ اس سے کچھ تعارف یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں ؟

شکریہ

۔
 

نوید صادق

محفلین
جی۔ مجموعہ میرے پاس محفوظ ہے۔
علامہ بنیادی طور پر ایک عالم دین ہیں۔ ہم پر بہت بعد میں انکشاف ہوا کہ علامہ ایک بھرپور شاعر بھی ہیں۔
ان کے بارے میں مٰن زیادہ نہیں جانتا ،تاہم کوشش کر کے کچھ لکھوں گا۔
 

رند

محفلین
السلام علیکم بڑی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ علامہ طالب جوہری صاحب بھی شاعر ہیں ماشاءاللہ علامہ عرفان حیدر عابدی مرحوم بھی شاعر تھے لیکن آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کے کلام کے انمول موتی یہاں بھی پیش کیجیے تاکہ ہماری بھی تسکیں جاں ہوسکے وسلام
 
Top