انتخاب شعراء بدنام، جلیل قدوائی، اردو اکیڈمی سندھ کراچی-1965

راشد اشرف

محفلین
@محمدعلم اللہ
ایک زحمت کیجیے۔ اتر پردیش اردو اکیڈمی سے 2011 میں پروفیسر ڈاکٹر ولی الحق انصاری کی خودنوشت جزرومد شائع ہوئی تھی۔ یہ معلوم ہوجائے کہ کیا یہ دستیاب ہے ؟
اس کا پہلا حصہ 2007 میں رام پور رضا لائبریری سے مدوجزر کے نام سے شائع ہوا تھا۔
 
کچھ وقت دیجئے ---
میں بھلکڑ ہوں ذرا یاد کراتے رہئے گا ۔
 
Top