تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے آمین
 

عمر سیف

محفلین
اِنّا للہِ و اِنّا اِلیہِ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!​
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین​
@ذوالقرنین بھائی ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top