انارکلی سوٹس

تعبیر

محفلین
تعبیر، اچھا۔ 99 میں میں پاکستان میں تھی۔ تب مجھے یاد ہے۔ یہی فیشن تھا۔ اس کے بعد پاکستان میں کیا فیشن آیا اور گیا۔۔۔اس کا مجھے علم ہی نہیں۔

جی بالکل ماوراء یہاں تو جو بھی پہن لو وہ فیشن بن جاتا ہے ۔ میں کچھ سال پہلے پاکستان سے چھوٹی قمیضوں والا فیشن لیکر آئی پر یہاں سب تب بھی سب لمبی قمیضیں پہنتی تھیں اور اب اب تک پہنتی ہیں یوں میرا فیشن بےکار گیا سارا کا سارا :(


کونسا والا سوٹ تعبیر۔۔۔ ؟؟ :confused:
وہی انار کلی والا سوٹ جو اپ نے عید پر پہنا تھا :)

یہ بھی اچھا کیا کہ یہاں پوسٹ کیا۔ کہیں خواتین کارنر میں ہوتا تو کوئی رائے بھی نہیں دے سکتے تھے۔

توبہ توبہ اتنی فضول خرچی، اتنا فضول کپڑا، یہ تو ایک سوٹ کے کپڑے سے زمانہ جدید کے کم از کم تین سوٹ تو بن ہی سکتے تھے۔

:laugh: :laugh: :laugh:
فیشن کارنر تو یہ ہے نا اسی لیے اسے یہاں پوسٹ کیا اور اچھا کیا کہ یہاں ہی پوسٹ کیا ورنہ اتنے مزے کا تبصرہ پڑھنے کو کیسے ملتا :laugh:
 

تعبیر

محفلین
فراک ہاہاہا

اچھا میں دوبارہ سے پڑھتی ہوں اپکا وہ پیغام
آجکل مجھے ویسے بھی پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے ؟؟؟
 

زینب

محفلین
ارے سسٹر اپ کو بھی بلاگ پڑھنے کا شوق ہے۔تو میں اپ کو اپنے بلاگ کا لنک نہیں دوں‌گی اپ نے میرے کان مروڑنے ہیں پھر وہاں ساری سیاست بھری پری ہے۔۔۔۔
 
ارے سسٹر اپ کو بھی بلاگ پڑھنے کا شوق ہے۔تو میں اپ کو اپنے بلاگ کا لنک نہیں دوں‌گی اپ نے میرے کان مروڑنے ہیں پھر وہاں ساری سیاست بھری پری ہے۔۔۔۔
تمہارا بلاگ؟؟؟ ہاہاہا۔۔۔ کہاں ہے؟ ذرا دکھانا تو مجھے بھی :grin:
 

جیا راؤ

محفلین
جیا دستخط میں کیا آپ کا اپنا بلاگ ہے

مجھے اپکا بلاگ پڑھنا ہے لنک دیںگی پلیز



یہ میرا بلاگ ہر گز نہیں تعبیر جی۔۔۔۔
بھائی نے زبردستی اپنا بلاگ میرے دستخط میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔ :laugh: :laugh:

میں نے تو آج تک بلاگ لکھا ہی نہیں۔۔۔۔ :grin:
 
Top