مبارکباد ام اویس بہنا ہزاری ہوگئیں

ام اویس

محفلین
ہماری بہت ہی پیاری بہنا ام اویس ہزاری منصب پر فائز ہوگئی ہیں۔ ہم ان کو اس سنگِ میل عبور کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ محفل پر اپنی خوبصورت شراکت ایسے ہی جاری رکھیں گی :) دعا ہے کہ خدا ان کو ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔
بہت بہت شکریہ
آپ کی توجہ اور دعا سے بہت خوشی ہوئی ۔ اس پرخلوص محبت کا بہت شکریہ
اور حیرت ہوئی کوئی تیر شیر بھی نہیں مارا اور کوئی کمال بھی نہیں دکھایا یونہی اونگی بونگی سے ہزاری ہوگئی ۔ واؤ
 

ام اویس

محفلین
بہت بہت مبارکباد ام اویس بہنا
giphy.gif


1DeyZzE2XHo0LcKcyqw3IYih7SBsp0r30mXLFhkvO2cgPWW3HOy67FgdPt08woMh_Y0f2eq82sUmx1oeqBTER-2p1403BkFpis6v_dXWmiSCyI7hTmWKTYg7ghdFoaHaf6bXmQ=w384-h384-nc
 
Top