ام الکتاب - مکمل ٹائپ شدہ

محمد امین

لائبریرین
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
شاباش شاباش
 

الف عین

لائبریرین
فائل اتار لی ہے۔ ایک مرحلے کی پروف ریڈنگ ہو جائے تو میں آگے شروع کروں یا اسی کو فائنل مان لی جائے؟
 

الف عین

لائبریرین
میں نے ہی پروف ریڈنگ شروع کر دی ہے۔ ورنہ اکثر کتابیں اسی طرح ٹائیں ٹائیں فش رہ جاتی ہیں۔ کچھ قرآنی متن کم نظر آیا تو میں نے اسے مکمل کر دیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ کتاب یہاں عارضی طور پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے، پروف ریڈنگ کے بعد۔ اس نسخے میں:
1۔ صفحات نمبر نکال دئے گئے ہیں۔ جس کو دوبارہ کچھ چیک کرنا ہو، وہ امین کی اصل فائل میں دیکھ لیں۔
2۔ ہیڈنگ کے لیولس میری سمجھ میں نہیں آئے ہیں۔ ویسے بھی اس جگہ اور محفل کے سکین میں فرق ہے۔ میرے پاس گھر میں ایک تیسرا نسخہ ہے، لیکن ظاہر ہے، اس وقت امریکہ میں ہوں۔ اسے جولائی میں ہی چیک کر سکتا ہوں۔
3۔ جن الفاظ میں اشکال ہیں، ان کو سرخ رنگ دیا گیا ہے، احباب ان کو دیکھ لیں۔
4۔ اس میں دیباچہ شامل نہیں ہے، کہ وہ اصل فائل، امین کے ورڈ ڈاکیومینٹ میں نہیں ہے، اس کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہے۔
5۔ حواشی کے نمبروں میں بے ترتیبی دیکھی گئی ہے۔ اس کو بھی بطور خاص دیکھا جائے۔
امین کو ہی ذ پ میں یہ پیغام پہلے ہی دیا جا چکا ہے۔
 
اب اگلا مرحلہ اس کے اندر جو چیزیں رہ گئیں ہیں بقول انکل اعجاز کے وہ پوری کرنی ہیں اور پھر سے اسے اپلوڈ کرکے اس کا لنک دینا ہے۔

اس کے بعد اسے پیش کرنے کا آخری مرحلہ رہ جائے گا جو ابن سعید کے ساتھ مل کر طے ہوگا۔
 
Top