امیر کویت کی حالت

قیصرانی

لائبریرین
ایک تو یہ سارے امیر اور بادشاہ وغیرہ اتنے بابے بابے ہوتے ہیں کہ ان کے پیر قبر میں لٹکے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ولی عہد بادشاہ بننے سے قبل ہی طبعی عمر پورا کر کے چل دیتا ہے :(
 
اوشو

ان میں برطانوی ملکہ بھی شامل کر لیں ۔ خواتین اس فیلڈ میں بھی مد مقابل ہیں۔
 
arifkarim

معطل
کوئی بتا سکتا ہے کیا امیر کویت مریض ہیں ؟

جی۔ قبض کی بیماری لگ رہی ہے۔ جبھی تو آگے بڑھ بڑھ کر گارڈ سے ٹائلٹ کا رستہ پوچھ رہا ہے۔ :)

لیکن ہو سکتا ہے وہ ہمارے رئیسانی کی طرح ٹُن ہو۔ ویسے ایران میں شراب نہیں ملتی لیکن اسنے شاید کویت سے منگوائی ہو:

ایک تو یہ سارے امیر اور بادشاہ وغیرہ اتنے بابے بابے ہوتے ہیں کہ ان کے پیر قبر میں لٹکے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ولی عہد بادشاہ بننے سے قبل ہی طبعی عمر پورا کر کے چل دیتا ہے :(
برطانوی شہزادہ چارلس بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے۔ موجودہ جدید دور میں بادشاہت اور سلطنت جیسے نظام اسلئے بھی غیرضروری ہیں کہ آجکل انسانوں کی اوسط عمر بہت زیادہ ہو چکی ہے :) یوں قدیم دور میں جب انسان 50 - 60 برس کی حد گزارتے ہی اللہ کو پیارا ہو جاتا تھا تو تب ولی عہد اپنی جوانی میں بادشاہ بن سکتا تھا۔ اب اگر کوئی بادشاہ یا ملکہ 90 سال ہونے کے بعد بھی نہ مرے تو ہوگیا کام شہزادے کا :)
 
صرف علی

محفلین
کوڈ:
لیکن ہو سکتا ہے وہ ہمارے رئیسانی کی طرح ٹُن ہو۔ ویسے ایران میں شراب نہیں ملتی لیکن اسنے شاید کویت سے منگوائی ہو:

قیصرانی نے کہا: ↑
بھائی یہ اپنی لئے لے کر آئے گے
 
کیا ایرانیوں نے جہاز چیک نہیں کیا تھا؟ امسال اطالوی نژاد یورپین منسٹر خاتون تہران پہنچیں تو ملکی قوانین کے مطابق انہیں جہاز سے اترنے سے قبل حجاب پیش کیا گیا۔ جس پر وہ بھڑک اٹھیں اور انکار کر دیا۔ جواباً ایرانی وزیر خارجہ نے پیغام بھیج دیا کہ اگر وہ حجاب نہ پہنیں تو انہیں جہاز سے اترنے نہ دیا جائے اور اسی فلائٹ پر واپس یورپ روانہ کر دیا جائے۔ مجبوراً وہ کچھ سگرٹیں پھونکنے کے بعد نیچے اتر آئیں :)
3104158853.jpg

http://www.haaretz.com/blogs/diplomania/.premium-1.570677
 
حسینی

محفلین
جی ہاں سنا ہے امیر کویت بیمارہیں۔۔۔۔ اور ان کی عمر بھی اچھی خاصی ہے۔ لہذا نقاہت کی وجہ سے شاید ایسا ہو۔
البتہ شراب کا احتمال بہت کم ہے۔۔۔ کیونکہ وہ اتنا پاگل تو نہیں ہوگا۔۔ کہ اتنے اہم موقعہ پر جب میڈیا کی نظریں بھی اس پر ہے۔۔۔۔ ٹن ہو کر آئیں۔
 
صرف علی

محفلین
کیا ایرانیوں نے جہاز چیک نہیں کیا تھا؟ امسال اطالوی نژاد یورپین منسٹر خاتون تہران پہنچیں تو ملکی قوانین کے مطابق انہیں جہاز سے اترنے سے قبل حجاب پیش کیا گیا۔ جس پر وہ بھڑک اٹھیں اور انکار کر دیا۔ جواباً ایرانی وزیر خارجہ نے پیغام بھیج دیا کہ اگر وہ حجاب نہ پہنیں تو انہیں جہاز سے اترنے نہ دیا جائے اور اسی فلائٹ پر واپس یورپ روانہ کر دیا جائے۔ مجبوراً وہ کچھ سگرٹیں پھونکنے کے بعد نیچے اتر آئیں :)
3104158853.jpg

http://www.haaretz.com/blogs/diplomania/.premium-1.570677
میرے خیال سے کسی ملک کے سربراہ کا جہاز چیک نہیں ہوسکتا ہے باقی کوئی قانون کے بارے میں بتائے تو اچھا ہوگا
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے خیال سے کسی ملک کے سربراہ کا جہاز چیک نہیں ہوسکتا ہے باقی کوئی قانون کے بارے میں بتائے تو اچھا ہوگا
سربراہان مملکت کی سکیورٹی چیکنگ کا الگ سے وی آئی پی کاؤنٹر ہوتا ہے۔ اس بارے صائمہ شاہ بہتر جواب دے سکتی ہیں کہ ان کی جاب اسی سے متعلق ہے :)
 
صائمہ شاہ

صرف علی ٹھیک کہہ رہے ہیں سربراہانِ مملکت اور ان کے سامان کی چیکنگ نہیں ہوتی مگر جہاز کے عملے اور دیگر اراکینِ وفد کی چیکنگ ہوتی ہے
 
صائمہ شاہ

محفلین
جی ہاں سنا ہے امیر کویت بیمارہیں۔۔۔ ۔ اور ان کی عمر بھی اچھی خاصی ہے۔ لہذا نقاہت کی وجہ سے شاید ایسا ہو۔
البتہ شراب کا احتمال بہت کم ہے۔۔۔ کیونکہ وہ اتنا پاگل تو نہیں ہوگا۔۔ کہ اتنے اہم موقعہ پر جب میڈیا کی نظریں بھی اس پر ہے۔۔۔ ۔ ٹن ہو کر آئیں۔
حسینی بھائی بہت معصومانہ بات کہی ہے آپ نے :)
 
Top