مبارکباد امن کی سالگرہ ۔

امن ایمان

محفلین
اچھا۔۔۔اور میں دیکھ رہی تھی کہ امن جانے کہان رپلے کر گئی ہے۔ بالکل مجھے یاد ہے کہ تم نے اپنی عمر گول مول کر کے بتائی تھی۔ لیکن مجھے جہاں تک یاد ہے تم نے دو دو کہا تھا۔ اور اب تمھیں دو تین ہو جانا چاہیے تھا نا۔۔۔؟ اچھا، بائیسوین سالگرہ مبارک ہو۔ اب مزہ آیا ہے مبارک دینے کا۔:p


ماوراء گول مول کہاں۔۔بالکل چکور چکور بتائی تھی نا :grin: ۔۔میں نے کہا تھا دو اور دو۔۔۔اب میں چار سال کی تو نہیں ہوسکتی نااااا :grin::grin:

اب آپ کا جواب رہتا ہے۔۔۔وہاں۔۔;)
 

ماوراء

محفلین
ماوراء گول مول کہاں۔۔بالکل چکور چکور بتائی تھی نا :grin: ۔۔میں نے کہا تھا دو اور دو۔۔۔اب میں چار سال کی تو نہیں ہوسکتی نااااا :grin::grin:

اب آپ کا جواب رہتا ہے۔۔۔وہاں۔۔;)
ہاں، دو اور دو یعنی بائیس۔۔۔اچھا۔۔میں بھی بتا دیتی ہوں میں دو اور تین۔ اب زیادہ اونچی آواز میں نہ بولنا، اصل میں میں نے سبکو تین اور دو کا کہا ہے۔ :grin:
 

امن ایمان

محفلین
ہاں، دو اور دو یعنی بائیس۔۔۔اچھا۔۔میں بھی بتا دیتی ہوں میں دو اور تین۔ اب زیادہ اونچی آواز میں نہ بولنا، اصل میں میں نے سبکو تین اور دو کا کہا ہے۔ :grin:


:grin:

جی بالکل فکر ناٹ۔۔۔ویسے ماوراء کیا آپ سمجھتی ہیں کہ نیٹ پر باتوں سے کسی کی عمر کا کسی نہ کسی جگہ اندازہ ہوہی جاتا ہے۔۔؟؟؟
 

امن ایمان

محفلین
کام دوں گا تو تمہارا نام ہوگا نہ اور پھر لوگ یاد کریں گے کہ ٹی سے شروع ہونے والے حروف امن نے لکھے تھے۔ :)

نہیںںںںںںںں مجھے ایسے والا نام نہیں چاہیے۔۔۔
weep2.gif
 
Top