جاسم محمد
محفلین
بہترین کاوش! بظاہر کوئی غلطی نظر نہیں آتی۔ البتہ ڈیفالٹ فانٹ نوٹو نستعلیق کا انتخاب کچھ خاص اچھا نہیں لگ رہا:اگر اپ کو اس کے متن یا لےآؤٹ میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو براہِ کرم مطلع کیجیے۔
	اس کی جگہ مہر نستعلیق:
	یا جمیل نوری نستعلیق زیادہ بہتر لگ رہا ہے:
	باقی جیسا آپ بہتر سمجھیں