امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

x boy

محفلین
آہستہ آہستہ امریکی جنگی سازو سامان کو اسی طرح ایران ریورس گیر لگائے گا،، یعنی شاہ کے زمانے میں انقلاب اس کے بعد امریکیوں سے دشمنی یہ سب ریورس گیر ہیں یعنی امریکی پروٹو کال، مشرق وسطی میں شیطانی طاقت کو مضبوط کرنا ہے۔۔

دونوں جگری یار ہیں کن کے میلے میں بچھڑ گئے تھے آہستہ آہستہ ایک دوسرے کو بچپن کی نشانی دکھارہے ہیں کہ ایک کولے میں کالا تل ہے جب وہ دونوں سوئمنگ کیا کرتے تھے تو کبھی کبھار ڈھیلی لاسٹک کی وجہ سے وہ نظر آتا تھا پھر دوسرے کے ران میں کالا تل،،،
ایک کے چن میں ڈمپل دوسرےکے گال پر،، کیسے بھول جائنگے۔

images

IMG_0477.JPG
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر ڈرون کو مواصلاتی سیاروں کی مدد ہی دی جائے۔۔۔ اگر محض ایرانی حدود میں اسے رہنا ہے تو اسے محض گراؤنڈ کے ذریعے بھی کنڑول کیا جاسکتا ہے۔۔۔ ۔ محدود علاقے میں رہنے کے لئے مواصلاتی سیاروں سے ہر وقت مدد لینے کی کوئی تک نہیں بنتی، جبکہ آپ کے پاس اس محدود علاقے کے کوارڈینیٹس موجود ہوں۔۔

اور دوسری طرف ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ایران کو روس کی سپورٹ بھی حاصل ہے اور شائید چین بھی اسکو منع نہیں کریگا اپنے سیاروں کے استعمال سے۔۔۔ ۔
محدود علاقے تک رہنے کی بات نہیں ہے، کمانڈ اینڈ کنٹرول آپ کا اگر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہے تو سیٹلائٹ کی مدد تو ہر حال میں رہے گی۔ اسی وجہ سے بہتر یہی ہوتا ہے کہ سیٹلائٹ سے اپ ڈیٹڈ نقشے استعمال کئے جائیں، نہ کہ پرانے نقشوں پر اعتبار کیا جائے :)
تاہم چونکہ یہ میری فیلڈ نہیں ہے، اس لئے زیادہ سند سے بات کرنا ممکن نہیں :)
 
فرخ

یہ اس چیز پر منحصر ہے کہ آپ کا کمانڈ اینڈ کنڑول کہاں ہے اور اسے کتنے علاقوں میں آپریٹ کرنا ہے۔۔۔ امریکی کمانڈ اینڈ کنڑول کی وسعت براعظموں تک ہے، اسی وجہ سے مواصلاتی سیاروں کا استعمال انکی مجبوری ہے کیونکہ ابھی تک اور کوئی ٹیکنالوجی ایسی نہیں ہے کہ سیاروں کی جگہ لے سکے۔۔
اگر ایک ملک کی بات کریں، تو ڈرون کا استعمال بھی محدود علاقوں تک رہ جاتا ہے۔ ہاں اگر ایران نے ڈرون کے استعمال کا دائرہء کار دوسرے علاقوں تک پھیلانا ہے تو اسے ایسے نظام کی ضرورت ہے جو وسیع علاقوں تک سگنل پہنچانے اور وصول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا، کہ کچھ ممالک کی سپورٹ ایران کے ساتھ تو بہرحال ہے۔ ان میں شائید کچھ یورپی ممالک بھی ہوں۔۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ ممالک کی سپورٹ کو سر عام تشہیر ہی نہ کیا گیا ہو۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ اس چیز پر منحصر ہے کہ آپ کا کمانڈ اینڈ کنڑول کہاں ہے اور اسے کتنے علاقوں میں آپریٹ کرنا ہے۔۔۔ امریکی کمانڈ اینڈ کنڑول کی وسعت براعظموں تک ہے، اسی وجہ سے مواصلاتی سیاروں کا استعمال انکی مجبوری ہے کیونکہ ابھی تک اور کوئی ٹیکنالوجی ایسی نہیں ہے کہ سیاروں کی جگہ لے سکے۔۔
اگر ایک ملک کی بات کریں، تو ڈرون کا استعمال بھی محدود علاقوں تک رہ جاتا ہے۔ ہاں اگر ایران نے ڈرون کے استعمال کا دائرہء کار دوسرے علاقوں تک پھیلانا ہے تو اسے ایسے نظام کی ضرورت ہے جو وسیع علاقوں تک سگنل پہنچانے اور وصول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا، کہ کچھ ممالک کی سپورٹ ایران کے ساتھ تو بہرحال ہے۔ ان میں شائید کچھ یورپی ممالک بھی ہوں۔۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ ممالک کی سپورٹ کو سر عام تشہیر ہی نہ کیا گیا ہو۔۔۔ ۔
اوہو، میں آپ کی بات کا مطلب اب سمجھا ہوں کہ ایران کو اپنے ڈرون کو ایران کی حدود کے اندر اڑانے میں کسی قسم کے مصنوعی سیارے کی مدد درکار نہیں ہوگی :)
اس بات سے متفق ہوں جو آپ نے کہا :)
 
Top