امریکی جاسوس کو سزا

موجو

لائبریرین
لنک دیں خیالی جاسوسی بھی پڑھیں ہم
برقی جاسوسی تو فواد کی ہم دیکھ ہی رہے ہیں
ہم نے ڈھیر ساری ڈانٹ کے ساتھ اشتیاق احمد کو پڑھا ہے حتی کہ لحاف میں ٹارچ جلا کر بھی
باطل قیامت، برف کے اس پار، غار کا سمندر وغیرہ اب تو نام بھی یاد نہیں رہے
 
عائشہ عزیز

بھیا یہ رہا !
جاسوس کہیں کا
 
عثمان

محفلین
ہی ہی ہی بھیا
محمود ، فاروق فرزانہ لوگوں کے ساتھ رہ رہ کر ہوگئی ہوں ناں
ویسے یہ بھی تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔ :)
اگر ہو سکے تو وہ ناول نیٹ پر تلاش کر کے مجھے لنک ضرور دینا۔ نام تھا : جمشید پر کیس
پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر ہو سکے تو وہ ناول نیٹ پر تلاش کر کے مجھے لنک ضرور دینا۔ نام تھا : جمشید پر کیس
پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ :)
ہائیں بھیا آپ ہماری جاسوسی کا امتحان لے رہے ہیں ؟ :p
خیر یہ والا ناول تو نہیں ملا یہاں ۔۔ میں تو لائبریری سے منگوا کر ہی پڑھتی ہوں بھیا یہاں کبھی نہیں پڑھا ۔
 
bilal260

محفلین
ایک پاکستانی نیشنل امریکی جاسوس کو سزا ہوئی ہے۔ وہ بھی صرف 30 سال

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کے لیے ٹیکوں کی جعلی مہم چلانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو خیبر ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ نے ایف سی آر کے تحت تیس برس قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

میرے خیال میں یہ بہت کم ہے۔ کم از کم اس کو گنجا کرکے اور منہ کالا کرکے تمام پاکستان میں پھرانا چاہیے تھا 30 سال کی سزا سے پہلے ۔ پر یہ بھی کم تھا

مجھے تو لگتاہے تین مہینے یا تین سال بعد اس کے ساتھ ایگریمنٹ کر کے اس کو ملک سے فرار کر دیا جائے گا یا جیل میں ہی گولی مار دی جائے گی جی اس نے خود کشی کر لی۔لو جی فائل بند۔
 
Top