راجہ فار حریت نے کہا:یہ تعداد بھی ہالوکاسٹ کی طرح مبالغہ انگیز ہے۔زکریا نے کہا:ماوزے تنگ 76 ملین لوگوں کی موت کا ذمہدار ہے۔ جب امریکہ اس کے قریب پہنچے تو مجھے بتا دینا۔
میں نے بتا دیا اب آپ مانیں یا نہ مانیں وہ آپ کی مرضی۔
راجہ فار حریت نے کہا:یہ تعداد بھی ہالوکاسٹ کی طرح مبالغہ انگیز ہے۔زکریا نے کہا:ماوزے تنگ 76 ملین لوگوں کی موت کا ذمہدار ہے۔ جب امریکہ اس کے قریب پہنچے تو مجھے بتا دینا۔
راجہ فار حریت نے کہا:آپ ایسے کہہ رہے ہیں جیسے خود تحقیق کی ہو۔