امریکہ کا مکاو طوطا

ابن توقیر

محفلین

یہ طوطے کیا آرام سے نہیں بیٹھیں گے؟ کہیں جاسوسی کررہے ہیں اور کہیں گنیز بک میں اپنا نام لکھوا رہے ہیں۔ویسے یہ طوطا بھی کوئی عام طوطا نہیں ہے امریکہ بہادر کا طوطا ہے۔سُپرسمائلس
usmp.jpg
روزنامہ دنیا،18 نومبر 2016ء
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ طوطے کیا آرام سے نہیں بیٹھیں گے؟
ہاہاہاہا

امریکی خود بھی آرام سے نہیں بیٹھتے تو اسے بھی نہیں بیٹھنے دیا ہوگا۔ :)
کہیں جاسوسی کررہے ہیں اور کہیں گنیز بک میں اپنا نام لکھوا رہے ہیں۔

ویسے یہ طوطا بھی کوئی عام طوطا نہیں ہے امریکہ بہادر کا طوطا ہے۔

:)

طوطے نہ جانے کیا کیا کر رہے ہیں اور طوطی کی آواز نقارے خانے میں بھی کوئی نہیں سُنتا۔ :) :) :)
 
Top