امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

عسکری

معطل
عسکری استاد یہ نیلے دھبے کیا ہیں؟؟
یہ جانی اس نقشے میں فرانس کے سمندروں کو ظاہر کیا گیا ہے یہ نیچے جو جزیرے ہیں فرانس کے ہیں اس لیے ان کے سمندر بھی فرانسیسی ٹیریٹوریل واٹر ہوئے مڈغاسکر کے ارد گرد کے جزیرے اور نیچے پورٹ اوکس کے جزیریے دکھائے گئے ہیں فرنچ پینسلوانیا بھی دکھایا گیا ہے اور فرنچ گوانا بھی ۔

جیسے اس میں امریکی پانیوں کو دکھایا گیا ہے

800px-EEZ-USA.png
 
Top