امریکہ روس نے مصنوعی زلزلوں کے کامیاب تجربے کیے

dxbgraphics

محفلین
americarussia.gif
 
ساجد

محفلین
اخبار کی خبر اپنی جگہ لیکن ہیٹی کے زلزلے اور اس کی بعد کی امریکی امدادی عجلت نیز اتنی بڑی آرمی کو وہاں بھیجنا بہت سارے شکوک پیدا کر رہا ہے۔ میں خود بھی بہت ساری خبریں ہمہ قسم نظریات رکھنے والے ذرائع پر دیکھ چکا ہوں جن کا خلاصہ اس خبر سے ملتا جلتا ہے۔
واللہ اعلم۔
 
arifkarim

معطل

واللہ اعلم کا کیا مطلب ہے؟ ہم ساری ذمہ داری خدا پر ڈال کر فارغ ہو جائیں؟ جب مسلسل ثبوتوں کو مین اسٹریم آرٹکلز میں آنے سے روکا جائے گا تو عوامی رائے تو یہی سمجھی گی نا کہ مصنوعی زلزلوں کا کوئی وجود نہیں! جیسے کہ ہمارے ایک پیارے سے ممبر سعد بھائی ان سب باتوں پر بالکل یقین نہیں‌رکھتے۔ انکے نزدیک جب تک تمام ممالک ان مصنوعی زلزوں کا لیبارٹری ٹیسٹ نہ کر لیں اسوقت تک وہ اس ٹیکنالوجی پر ہرگز ہرگز یقین نہیں کریں گے!
story10.gif
 
آفت

محفلین
پاکستان میں آنے والے کشمیر و شمالی علاقوں کے تباہ کن زلزلے میں امریکہ نے پاکستان کی بہت مدد کی تھی ۔ ہمیں کم از کم کسی کے اچھے کام کو سراہنے میں فراخ دلی کا ثبوت دینا چاہیے ۔ ہیٹی میں آنے والے زلزلے میں امریکہ اگر امدادی کاروائی کرتا ہے تو اسے ویلکم کہنا چاہیے ۔
 
Top