امام احمد رضا خان ایک علمی جائزہ

الف نظامی

لائبریرین
علی گڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاءالدین احمد کو ریاضی کا ایک مسلے کا حل درکار تھا جس کو انہوں نے اخبارات میں چھپوایا لیکن کوئی حل نہ ملا۔ کسی نے کہا کہ امام احمد رضا خان سے مل لیجیے ،ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ یہ مولوی ہیں علم ریاضی کیا جانتے ہوں گے۔ لیکن کسی کے اصرار کرنے پر ملاقات کی اور مسلہ کا حل پالیا ۔ متحیر ہو کر کہا کہ انہی ںکہ یہ ہستی نوبل پرائز کی حق دار ہے۔

چند روابط برائے مطالعہ
اسلامی ریاضی و ہیئت کا آخری دانائے راز
فاضل بریلوی اور اقبال کا نظریہ زماں
فاضل بریلوی کے معاشی نکات
م ھندسہ پر امام احمد رضا کی نقد و نظر
دائق بخشش اور علم القوافی
الامام أحمد رضا و شخصيۃ الموسویيۃ از کوثر نیازی
الامام احمد رضا خان۔ محك حبه علامۃ السنۃ و بغضه علامۃ البدعۃ از فضيلۃ الشيخ الدكتور محمد مسعود احمد
العلامۃ الكبير الشيخ احمد رضا كان البريلوى عليه الرحمہ از الاستاذ السيد هاشم يوسف الرفاعي، كويت
مولانا احمد رضا خان كما عرفت از الدكتور حسين مجيب المصري
محمد احمد رضا خان الحنفى۔ شيخ مشائخ التصوف الاسلامى و اعظم شعراء المدح النبوي فى عصر الحديث از دكتور حازم عبدالرحيم المحفوظ
الشعر العربى للإمام أحمد رضا خان البريلوي الهند از ى الدكتور ممتاز احمد السديدى
الإمام أحمد رضا و علماء العرب از العلامۃ الاستاذ عدنان درویش
وقفۃ من كفل الفقيه الفاهم از الاستاذ الدکتور أحمد حسن ﴿من علماء دمشق﴾۔
الإمام أحمد رضا فى ضوء حاشيۃ علٰى الدر المختار از أد عبد الفتاح البزم ۔مفتی دمشق مدیر معاہد الفتح الاسلامی بدمشق
علم ریاضی پر امام احمد رضا خان کی تصانیف :
رسالہ جبر و مقابلہ
اعالي العطايا في الاضلاع والزويا 1
اعالي العطايا في الاضلاع والزويا 2
اعالي العطايا في الاضلاع والزويا 3
اعالي العطايا في الاضلاع والزويا 4
مساوات درجہ سوم
الموھبات في المربعات
رسالہ در علم لوگارثم
اصول ھندسہ
وغیرہ
حاشيه بر اصابه في معرفة الصحابۃ
بحوالہ :خطوطات امام احمد رضا بریلوی
امام احمد رضا خان پر پی ایچ ڈی
 
Top