الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نایاب

لائبریرین
کہیں دور سے بوٹوں کی آواز سنائی دینے لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی دھرنے شروع ۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
ہم حاضر ہیں ۔۔۔ اگر ہمارے موکلوں کی پیشگوئی غلط ثابت ہوئی ہے تو ہم قصوروار ہیں ۔۔۔ اگر نہیں تو ان کی دستار بندی اپنے ہاتھ سے کریں :laughing:
پائی جان ابھی تو ساری سیٹوں کا فیصلہ نہیں آیا نا ۔ جب آئے گا تب مل بیٹھ کر فیصلہ کریں گے جس میں محفل کے اراکین بھی شامل ہو کر سواد حاصل کریں گے :grin:
 

حسان خان

لائبریرین
اور ترکی ڈراموں کو بھی۔۔۔ :bighug:

ہاں بھئی، پاکستانی چینلوں پر اولیت صرف پاکستانی مواد کو ہونی چاہیے، جسے ترکی ڈرامے دیکھنے ہوں گے وہ نیٹ پر دیکھ لے گا۔ ویسے بھی عوام ترکی ڈراموں کے لیے کچھ مری نہیں جا رہی ہے۔ :)
اس سے تو بہتر یہ ہے کہ جیو وغیرہ سندھی ڈراموں کو اردو ترجمے کے ساتھ دکھانا شروع کر دیں۔ کم سے کم اس سے دوسرے لوگوں میں سندھ کی جاندار ثقافت سے واقفیت تو بڑھے گی، ساتھ ساتھ یہ مہاجروں اور سندھیوں کو مزید قریب لانے کا باعث بھی بنے گی۔
 

عسکری

معطل
بہت ہی اعلیٰ تجاویز برادر عسکری
میرے خیال میں آپ کی تمام تجاویز بھی پی ایم ایل این کے ہنگامی ایجینڈے میں شامل ہیں
5 ۔ اس پر میرے خیال میں انتہائی سرعت اور ہنگامی بنیاد پر کام کر کے مہینوں میں اس کا حل نکال لیا جانا چاہئے
9۔ نمبر تجویز ۔۔۔ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ اس پر کتنی جلدی عمل ہو گا یا ہونا چاہئے
باقی پاء جی ۔۔۔ اب یہ بتائیں ہمارے موکلوں کی دستار بندی کی پارٹی آپ کریں گے یا میں خود ہی کسی چوک میں کھسرے نچوا کے ان کی دستار بندی کروا کے آپ کی شاگردی میں دے دوں :laughing:
پانچ والی بات پر آپ پھنسے ہوئے نظر آ رہے ہین اوور آل آپکی بات سچی ہوئی ہے اس میں مجھے ذرا بھی شک نہیں ہے پر نمبر گیم اور پانچ کا آنکڑا سانپ بنا کھڑا ہے ۔ رہے کھسرے تو وہ ابھی رہنے دیں مین آ کر وی آئی پی پارٹی کرا دوں گا جس میں معزز سٹیج ایکٹریس کو بھی دعوت دی جائے گی :grin:
 

عسکری

معطل
کہیں دور سے بوٹوں کی آواز سنائی دینے لگی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الیکشن کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی دھرنے شروع ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہین نہیں نایاب بھائی یہ گرمی 4 دن مین اتر جائے گی ابھی معاملہ نیا نیا ہے ۔ بوٹ اتنی کری کرائی پر پانی نہین پھیرے گا کبھی بھی ۔
 

پردیسی

محفلین
کہیں دور سے بوٹوں کی آواز سنائی دینے لگی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الیکشن کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی دھرنے شروع ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہیں برادر ۔۔۔ اس کا دور فی الحال ختم ہو چکا ہے ۔۔۔۔صرف چھ ماہ سے ایک سال کی بات ہے۔۔۔کراچی کے حلات ایسے پرسکون ہوں گے انشااللہ جیسے کبھی ہوا کرتے تھے ۔۔۔
نوٹ ۔ یہ میرا تجزیہ ہے :)
 

عسکری

معطل
نہیں برادر ۔۔۔ اس کا دور فی الحال ختم ہو چکا ہے ۔۔۔ ۔صرف چھ ماہ سے ایک سال کی بات ہے۔۔۔ کراچی کے حلات ایسے پرسکون ہوں گے انشااللہ جیسے کبھی ہوا کرتے تھے ۔۔۔
نوٹ ۔ یہ میرا تجزیہ ہے :)
ہر بات پر موکلوں کو تکلیف نا دیا کریں کہیں الٹے نا پڑ جائیں کچھ تجزیے خود بھی نشر کر دیا کریں ۔
 
ہاں بھئی، پاکستانی چینلوں پر اولیت صرف پاکستانی مواد کو ہونی چاہیے، جسے ترکی ڈرامے دیکھنے ہوں گے وہ نیٹ پر دیکھ لے گا۔ ویسے بھی عوام ترکی ڈراموں کے لیے کچھ مری نہیں جا رہی ہے۔ :)
اس سے تو بہتر یہ ہے کہ جیو وغیرہ سندھی ڈراموں کو اردو ترجمے کے ساتھ دکھانا شروع کر دیں۔ کم سے کم اس سے دوسرے لوگوں میں سندھ کی جاندار ثقافت سے واقفیت تو بڑھے گی، ساتھ ساتھ یہ مہاجروں اور سندھیوں کو مزید قریب لانے کا باعث بھی بنے گی۔
باقی صوبوں نے کون سا قصور کیا ہے پیارے؟؟؟
تم نے پی ٹی وی کا سنہرا دور نہیں دیکھا
ہر سنٹر کے ڈرامے اپنی مثال آپ ہوا کرتے تھے
"دھواں" کوئٹہ کا تھا،"بارش کے بعد " اور"شانتل" بھی
"جھوٹ کی عادت نہیں مجھے" پشاور کا
"شہباز" اسلام آباد کا
"دھوپ کنارے" ، "تنہائیاں" اور "ان کہی" غالباً کراچی کے تھے
یہ تو وہ ہیں جو مجھے یاد ہیں اورمیری تو یاداشت کمزور ہے۔
بھائی سے پوچھ کر اور بھی لکھ دوں گا
 

پردیسی

محفلین
پانچ والی بات پر آپ پھنسے ہوئے نظر آ رہے ہین اوور آل آپکی بات سچی ہوئی ہے اس میں مجھے ذرا بھی شک نہیں ہے پر نمبر گیم اور پانچ کا آنکڑا سانپ بنا کھڑا ہے ۔ رہے کھسرے تو وہ ابھی رہنے دیں مین آ کر وی آئی پی پارٹی کرا دوں گا جس میں معزز سٹیج ایکٹریس کو بھی دعوت دی جائے گی :grin:
پانچ کے آکڑے کی کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ ہم آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہیں ۔۔۔
ویسے آپ ایک نظر ہمارے موکلوں کی آخری پیشگوئی پر بھی مار لیجئے گا ۔۔۔
یہاں دیکھئے ہمارے بلاگ پر
 

حسان خان

لائبریرین
باقی صوبوں نے کون سا قصور کیا ہے پیارے؟؟؟
تم نے پی ٹی وی کا سنہرا دور نہیں دیکھا
ہر سنٹر کے ڈرامے اپنی مثال آپ ہوا کرتے تھے
"دھواں" کوئٹہ کا تھا،"بارش کے بعد " اور"شانتل" بھی
"جھوٹ کی عادت نہیں مجھے" پشاور کا
"شہباز" اسلام آباد کا
"دھوپ کنارے" ، "تنہائیاں" اور "ان کہی" غالباً کراچی کے تھے
یہ تو وہ ہیں جو مجھے یاد ہیں اورمیری تو یاداشت کمزور ہے۔
بھائی سے پوچھ کر اور بھی لکھ دوں گا

ہاں یار، پی ٹی وی پر پہلے روزانہ ایک علاقائی سینٹر کا پیش کردہ اردو ڈرامہ آتا تھا جو علاقائی رنگ اور رچاؤ کا حامل ہوتا تھا۔ اگر ایک دن ہم پشاوری رنگ سے لطف اندوز ہوتے تھے تو دوسرے دن سندھ کی لوک داستان عمر ماروی کا لطف اٹھاتے تھے۔ نجی چینلوں نے یہ سب بھی چوپٹ کر دیا۔
اب تو عمر ماروی جیسی خوبصورت ثقافتی داستانوں کے بجائے ہمیں ساس بہو کی گھسی پٹی کہانیوں پر مبنی بھارتی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں۔
 

سید ذیشان

محفلین
الطاف حسین نے کہا ہے اگر اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا منڈیٹ پسند نہیں تو اس کو الگ کر دیا جائے: جیو نیوز

لو جی ہور چوپو گنے۔
 
ہاں یار، پہلے روزانہ ایک علاقائی سینٹر کا پیش کردہ اردو ڈرامہ آتا تھا جو علاقائی رنگ اور رچاؤ کا حامل ہوتا تھا۔ ایک دن ہم پشاوری رنگ سے لطف اندوز ہوتے تھے تو دوسرے دن سندھ کی لوک داستان عمر ماروی کا لطف اٹھاتے تھے۔ نجی چینلوں نے یہ سب چوپٹ کر دیا۔
وہ بھی کیا دن تھے یار:daydreaming:
مثلاً
مجھے اس سندھی ڈرامے کا نام تو یاد نہیں پر اس کے ولن کا "کیچ فریز" یاد ہے
"گناہ گار ہوں،معاف کر دے"
 

عسکری

معطل
الطاف حسین نے کہا ہے اگر اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا منڈیٹ پسند نہیں تو اس کو الگ کر دیا جائے: جیو نیوز

لو جی ہور چوپو گنے۔
پہلے یہ بتاؤ اسٹیبلشمنٹ ہے کیا چیز ؟ اور الطاف کو ابھی سے کچھ نظر آ رہا ہے جو یہ بک رہا ہے :grin:
 

حسان خان

لائبریرین
الطاف حسین نے کہا ہے اگر اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا منڈیٹ پسند نہیں تو اس کو الگ کر دیا جائے: جیو نیوز

لو جی ہور چوپو گنے۔

الطاف کھلا کھلا بدمعاشی پر اتر آیا ہے۔

وہ یہ سمجھتا ہے کہ اگر وہ یوں بدمعاشی کرنے کی کوشش کرے گا تو کراچی کی عوام پھر اُسے لبیک کہتے ہوئے پیچھے دوڑی آئے گی۔ اب تو میں الطاف پر تھوکنا بھی گوارا نہ کروں۔
 
الطاف کھلا کھلا بدمعاشی پر اتر آیا ہے۔

وہ یہ سمجھتا ہے کہ اگر وہ یوں بدمعاشی کرنے کی کوشش کرے گا تو کراچی کی عوام پھر اُسے لبیک کہتے ہوئے پیچھے دوڑی آئے گی۔ اب تو ہم الطاف پر تھوکنا بھی گوارا نہ کریں۔
جب اسلحے اور بدمعاشی کی طاقت پاس ہوتو اس بات کی کسے پرواہ ہے:rolleyes:
 
Top