الہ دین کا چراغ(ای کارڈ)

الہ دین کا چراغ(ای کارڈ)​

اگر آپ کو آپ کی سالگرہ میں الہ دین کا چراغ تحفے میں ملے تو آپ کو کیسا لگے گا؟۔۔۔۔۔لیجئے آپ کی خواہش پوری ہوئی۔ ذرا اس ای کارڈ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔!

[flash]http://www.urduweb.org/flash/birthday_gift.swf[/flash]
 

قیصرانی

لائبریرین
زندہ باد شعیب بھائی۔ بہت خوب۔ یہ ہڑتال کی بھی ایک رہی۔ بہت عمدہ
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
زندہ باد شعیب بھائی۔ بہت خوب۔ یہ ہڑتال کی بھی ایک رہی۔ بہت عمدہ
بے بی ہاتھی

شکریا قیصرانی بھائی!۔ کوئی اور رائے دے نہ دے آپ ضرور رائے دیتے ہیں اور بہت خوشی ہوتی ہے ۔ آپ کی آراء سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریا جناب!
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے، شکریہ تو آپ کا کہ آپ نے اتنی اچھی اچھی چیزیں‌ہم سے شئیر کیں۔ پھر بھی آپ کا شکریہ ادا کرنا اچھا لگا :)
بے بی ہاتھی
 
Top