المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

arifkarim

معطل
جی عارف صاحب! بہت شکریہ! میرے پاس فانٹ کریٹر بھی ہے۔ صرف یہ بتا دیں کہ وہاں کیسے کرنا ہے۔ آپ کی معمولی راہنمائی میری مشکل کشائی کرسکتی ہے۔
سیٹنگز میں میٹرک بار پر جائیں اور اونچائی کی قدریں تبدیل کرکے دیکھیں
 
Top