کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ الل ٹپ کا کیا مطلب ہے؟
کام کے متعلق صحیح طریقے کا پتہ نہ ہونے اور محض اندازہ کی بنیاد پر کیے جانے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔![]()
کہا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح کے عوامی کلمات کااستعمال اور معنی کا ہر پہلو برمحل ہونا ضروری نہیں۔یعنی محترم تُکے لگانا ۔۔۔۔ کیا یہ کہہ سکتے ہیں اندھیرے میں تیر چلانا
یا ٹامک ٹوئیاں مارنا