مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

م حمزہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔ اللہ محمد عبد الرافع کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ اسے صالح اور فرمانبرد ار بنائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top