اللہ میاں کے مہمان ۔ ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ موضوع ہے۔ میری طرف سے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ بھی وکی پر منتقل ہو چکا ہے
جن ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
میں قیصرانی سے مخاطب ہوں کہ میں نے اللہ میاں کے مہمان کے بارہ صفحے وکی پر پوسٹ کر دئے ہیں۔ مکمل ہو جانے پر روابط کا کام کرنا ہوگا۔ اگرچہ اس میں باب تو نہیں ہیں، میں نے یوں ہی رینڈم تقسیم کر دی ہے، اس لئے محض صفحہ ایک اور صفحہ دو قسم کے روابط بنائے جا سکتے ہیں۔ تین دن میں محض اتنا ہی پوسٹ کر سکا ہوں سست انٹر نیٹ کی وجہ سے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
میں قیصرانی سے مخاطب ہوں کہ میں نے اللہ میاں کے مہمان کے بارہ صفحے وکی پر پوسٹ کر دئے ہیں۔ مکمل ہو جانے پر روابط کا کام کرنا ہوگا۔ اگرچہ اس میں باب تو نہیں ہیں، میں نے یوں ہی رینڈم تقسیم کر دی ہے، اس لئے محض صفحہ ایک اور صفحہ دو قسم کے روابط بنائے جا سکتے ہیں۔ تین دن میں محض اتنا ہی پوسٹ کر سکا ہوں سست انٹر نیٹ کی وجہ سے۔
جی استادٍ محترم، انشاءاللہ مکمل ہوتے ہی لنکنگ ہو جائے گی۔ تو جب حکم کریں‌گے، بندہ حاضر ہے
 
Top