القلم يوني کوڈ فونٹس

arifkarim

معطل
شاکر صاحب یہ ریجسٹریشن مانگ رہا ہے اور میں نے اپنا ای۔میل بھی دیا ہے پر ابھی تک کوئی کونفرمیشن نہیں آئی!
 

الف عین

لائبریرین
یہ روابط تو کھلتے ہی نہیں، گوگل میدان میں آ جاتا ہے۔ کاپ کر کے محض القلم ڈاٹ سم تھنگ داٹ نیٹ بھی دیا، لیکن افاقہ نہیں ہوا۔ یہ فورم ڈاؤن ہو گئی ہے کیا؟
 

شاکرالقادری

لائبریرین
یہ روابط تو کھلتے ہی نہیں، گوگل میدان میں آ جاتا ہے۔ کاپ کر کے محض القلم ڈاٹ سم تھنگ داٹ نیٹ بھی دیا، لیکن افاقہ نہیں ہوا۔ یہ فورم ڈاؤن ہو گئی ہے کیا؟

نہيں قبلہ ايسي بات تو نہيں

آپ يہ ايڈريس لکھ کر ڈائون لوڈ پيج پر جا سکتے ہيں


http://alqlm.0lx.net/dlm

ياد رہے کہ يہ او ايل ايکس نہيں ہے بلکہ زيرو ايل ايکس ہے
يعني
القلم ڈاٹ زيرو ايل ايکس ڈاٹ نيٹ سليش ڈي ايل ايم
 

خرم

محفلین
شاکر بھائی ان فانٹس کو زپ فارمیٹ میں بھی رکھئے نا۔ آسانی رہے گی اس طرح۔
 

رند

محفلین
جزاک اللہ محترم شاہ صاحب بہت ہی خوبصورت فانٹز ہیں میں نے دونوں ڈاؤن لوڈ کرلیے ہیں اللہ کریم آپ کو ان کی جزائے خیر عطا فرمائے اللہ کریم آپ کو سدا خوش و خرم رکھے آمین وسلام بااحترامات فراواں ق ع ش رند احقر العباد
 
Top