فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

شاکرالقادری

لائبریرین
محرم الحرام کے موقع پر القلم کی جانب سے پیش ہے "القلم اسلامی سمبل (علامات) فونٹس سیریز"
اس سیریز میں AlQlm Islamic 1 سے AlQlm Islamic 9 تک فانٹس شامل ہیں
ہر سمبل فانٹ میں 222 سمبلز موجود ہیں
ان سمبلز میں بسم اللہ ، اسمأ الحسنی ، آیات ، روایات اور تہذیب و آرائش کے لیے دوسرے اہم سمبلز شامل ہیں
ان فانٹس کو استعمال کرتے ہوئے ڈیزائنر حضرات خوبصورت کیلنڈر اور اسلامی آرٹ کے شاہکار تخلیق کر سکتے ہیں


ڈاؤن لوڈ کریں "القلم اسلامک فونٹس سیریز"
 

قیصرانی

لائبریرین
فانٹ فائل بھیجنے کا جو لنک ہے وہ کام نہیں کر رہا۔ ویسے چیک کیا ہے، فانٹ بھیج نہیں رہا تھا :)
 
السلام علیکم ۔۔۔۔ میرے پاس ڈاون لوڈ ہو گیا ہے مگر میں استعمال نہیں کر پارہا ہوں ۔۔۔۔ انٹسال کرنے کرنے کے بعد فوٹوشاپ میں استعمال کرنا چاہ رہا ہوں مگر نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔۔ کیا کوئی اسپیشل طرییقہ ہہے یا میں کیا غلطی کر رہا ہوں ؟
 
شاکر بھائی ۔۔ السلام علیکم
آپ نے جو رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کا لنک دیا ہے وہ کام نہیں کر رہاہے ۔۔اسی کے ساتھ ساتھ تاج نستعلیق کا جو پروجکٹ اپ ڈیٹ کا لنک ہے وہ بھی کام نہیں کر رہا ہے ۔۔۔۔۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔ ۔ میرے پاس ڈاون لوڈ ہو گیا ہے مگر میں استعمال نہیں کر پارہا ہوں ۔۔۔ ۔ انٹسال کرنے کرنے کے بعد فوٹوشاپ میں استعمال کرنا چاہ رہا ہوں مگر نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔ ۔ کیا کوئی اسپیشل طرییقہ ہہے یا میں کیا غلطی کر رہا ہوں ؟
صدیقی صاحب ! زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں فانٹس میں کچھ خرابی تھی جوکہ درست کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دیئے ہیں آپ دوبارہ ڈاون لوڈ کر لیجئے
استعمال کا طریقہ یہ ہے :
  • فانٹس کو ونڈوز کی فونٹ ڈائریکٹری میں نصب کر لیں
  • کورل ڈرا میں ٹیکسٹ مینیو سے "انسرٹ ٹیکسٹ سمبل" کا آپش منتخب کریں اس کی شارٹ کٹ (ctrl+F11)ہے
  • سائڈ میں کھلنے والے باکس میں سے ان فانٹس میں سے کوئی ایک منتخب کریں
  • اور پھر کسی بھی گلف کے سمبل کو ڈریگ اینڈ ڈراپ کے ذریعہ ڈاکومنٹ میں انسرٹ کر لیں
  • ایڈوبی میں مجھے معلوم نہیں سمبل ڈالنے کا کیا طریقہ ہے تاہم کورل سے اسی سمبل کو ایڈوبی میں لے جایا جا سکتا ہے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
شاکر بھائی ۔۔ السلام علیکم
آپ نے جو رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کا لنک دیا ہے وہ کام نہیں کر رہاہے ۔۔اسی کے ساتھ ساتھ تاج نستعلیق کا جو پروجکٹ اپ ڈیٹ کا لنک ہے وہ بھی کام نہیں کر رہا ہے ۔۔۔ ۔۔
صدیقی بھائی! میری ہوسٹنگ میں کچھ پرابلم تھا اب درست ہو گیا ہے
 
Top