مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

زینب

محفلین
جی ہاں زینب جہلم سے ہی تعلق ہے اور اس سے پہلے سری نگر سے۔

اچھا ٹھیک۔ایک بات میں سوچ رہی ہوں یہ جو آپ اتنے کھوئے کھوئے گم سم رہتے ہو تو یہ اتنی ساری پوسٹس کس نے اور کب کیں ہمیں تو کہیں‌مہینوں‌میں ایک ادھ پوسٹ‌ہی نظر اتی ہے اپ کی۔۔۔۔۔:sarcastic:
 
Top